ترکی: پاکستانی طلباء طالبات کا کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے "گھر پر رہیے" مشترکہ ویڈیو پیغام

ترکی میں مقیم پاکستانی طلبا اور طالبات کا ترکی زبان اور پاکستانی کی علاقائی زبانوں ترکی میں کرفیو کے نفاذ کے موقع پر" گھر میں ہی رہیے" سلوگن کے تحت مشترکہ ویڈیو پیغام۔ ویڈیو کے لیے کلک کیجیے

1409027
ترکی: پاکستانی طلباء  طالبات کا کورونا وائرس کی روک تھام  کے لیے "گھر پر رہیے" مشترکہ ویڈیو پیغام

ترکی میں مقیم پاکستانی طلبا اور طالبات نے  ترکی میں کرفیو کے نفاذ کے موقع پر اپنے اپنے ہوسٹلز یا گھروں  میں رہتے ہوئے  پاکستانی کی مختلف علاقائی زبانوں  اور ترکی زبان میں کورونا وائرس  سے متاثر نہ ہونے کے لیے گھروں ہی میں قیام پذیر ہونے  کا ویڈیو کے ذریعے  مشترکہ پیغام پیش کیا ہے۔



متعللقہ خبریں