جنوبی افریقہ کے لیے امداد ،ترک طیارہ روانہ ہوگیا

ترک وزارت دفاع کے مطابق   اس طبی سامان کو لے کر ترک فضائیہ کا اے  چار سو ایم  طیارہ جنوبی افریقہ روانہ ہو گیا ہے۔

1408103
جنوبی افریقہ  کے لیے امداد ،ترک طیارہ روانہ ہوگیا

ترکی  نے کورونا وائرس کے انسداد کے تحت  جنوبی افریقہ کو  طبی سامان  کی  امداد  پہنچائی ہے ۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق   اس طبی سامان کو لے کر ترک فضائیہ کا اے  چار سو ایم  طیارہ جنوبی افریقہ روانہ ہو گیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ یہ ساماان صدر رجب طیب  ایردوان کی ہدایات  پر بھِیجا گیا ہے۔

متعللقہ خبریں