ترکی سے کوسوو کو طبی سازو سامان کی امداد

ترکی نے کوسوو کے طبی عملے کے تحفظ اور کورونا کے لیے لازمی آلات اس ملک کو دوسری بار بھیجے ہیں

1405108
ترکی سے کوسوو کو طبی سازو سامان کی امداد

ترکی  کی جانب سے کورونا کے خلاف جدوجہد کے دائرہ کار میں کوسوو کو روانہ کردہ  طبی سازو سامان کی دوسری  کھیپ بھی پرشٹینہ پہنچ گئی ہے۔

طبی عملے کی ورکنگ  سیکیورٹی  کے لیے لازمی  سامان سمیت طبی آلات اور دیگر طبی  سازوسامان پر مشتمل امداد  کو  وزیر صحت آربن ویتیا  اور ترکی کے پرشٹینہ میں سفیر چاعرے سکار کی شراکت سے  ایک تقریب کےساتھ  متعلقہ حکام کے حوالے  کر دیا گیا۔



متعللقہ خبریں