23 اپریل یوم قومی حاکمیت اور بچوں کے تہوار پر صدر ایردوان کا تہنیتی پیغام

صدر ایردوان نے  23 اپریل ترکی کی قومی اسمبلی  کے  قیام کی صد سالہ سالگرہ اور بچوں کے تہوار  اور قومی خود مختاری  پر  سوشل میڈیا ٹویٹر اکاؤنٹس پر اپنے پیغام کو شئیر کیا ہے

1403908
23 اپریل یوم قومی حاکمیت اور بچوں کے تہوار پر صدر ایردوان کا تہنیتی پیغام

صدر  رجب طیب ایردوان  نے 23 اپریل ، ترکی کی قومی خود مختاری اور بچوں کے دن پر دنیا کے تمام بچوں کو مبارک باد دی ہے۔

صدر ایردوان نے  23 اپریل ترکی کی قومی اسمبلی  کے  قیام کی صد سالہ سالگرہ اور بچوں کے تہوار  اور قومی خود مختاری  پر  سوشل میڈیا ٹویٹر اکاؤنٹس پر اپنے پیغام کو شئیر کیا ہے۔

23 اپریل  نے اپنے تہنیتی پیغام  میں کہاہے کہ 23 اپریل ، ترکی کی قومی خود مختاری اور بچوں کے دن پر دنیا کے تمام بچوں کو مبارک  دیتا ہوں ۔

 



متعللقہ خبریں