شام: ترکی اور روس کا مشترکہ گشت

ترکی اور روس کے درمیان پانچ مارچ کے طے شدہ معاہدے کے تحت شامی علاقے ادلب میں مشترکہ گشت  کیا گیا

1402586
شام: ترکی اور روس کا مشترکہ گشت

ترکی اور روس کے درمیان  طے شدہ معاہدے کے تحت شامی علاقے ادلب میں مشترکہ گشت  کیا گیا ۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، یہ دونوں ملکوں کے معاہدے کے تحت علاقے میں پانچواں گشت تھا جس میں دونوں فوجوں نے ادلب کی ایم چار شاہراہ کی نگرانی بری و فضائی ذرائع سے کی ۔



متعللقہ خبریں