ترکی: ایردوان ۔ ٹرمپ ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان کی امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات

1401198
ترکی: ایردوان ۔ ٹرمپ ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی صدارتی دفتر محمکہ مواصلات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں دونوں رہنماون نے کورونا وائرس کووِڈ۔19 کے مقابل اقتصادی تعاون کے موضوع پر اتفاق رائے کا اظہار کیا ہے۔

بیان کے مطابق دونوں رہنماں نے علاقائی موضوعات پر بھی بات چیت کی۔



متعللقہ خبریں