ترکی: جینڈر میری کا آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت داخلہ کے مطابق ، ملکی سلامتی کے پیش نظر متعلقہ علاقے میں جینڈر میری کی خصوصی ٹیم نے  آپریشن کیا جس میں  دو دہشتگرد مارے گئے

1398328
ترکی: جینڈر میری کا آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع شرناق کے کوہ جدی نامی علاقے میں دو دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 ترک وزارت داخلہ کے مطابق ، ملکی سلامتی کے پیش نظر متعلقہ علاقے میں جینڈر میری کی خصوصی ٹیم نے  آپریشن کیا جس میں  دو دہشتگرد مارے گئے۔

بتایا گیا ہے کہ علاقے میں آپریشن جاری رہے گا۔

 



متعللقہ خبریں