شرناک کے  جوڈی پہاڑی  علاقے میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق ، علاقائی جنڈا مری کمان گاہ کے توسط سے   شرناک کے  جوڈی پہاڑی  علاقے  میں  ملکی  سیکیورٹی کارروائیوں کے دائرہ کار میں ایک آپریشن کیا گیا

1398507
شرناک کے  جوڈی پہاڑی  علاقے میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

شرناک کے  جوڈی پہاڑی  علاقے میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق ، علاقائی جنڈا مری کمان گاہ کے توسط سے   شرناک کے  جوڈی پہاڑی  علاقے  میں  ملکی  سیکیورٹی کارروائیوں کے دائرہ کار میں ایک آپریشن کیا گیا۔

کارروائی میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

دریں اثنا  وزارت قومی دفاع نے اطلاع دی ہے کہ  شرناک  کے ضلع سلوپی میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے دو دہشت گردوں  کو   فضائی کارروائی کے ذریعے نچانہ بناتے ہوئے ہلاک کردیا گیا۔

مردین میں ، جنڈرامری ٹیموں کی قائل کوششوں کے نتیجے میں ، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے ایک دہشت گرد نے سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دئےہیں ۔



متعللقہ خبریں