وزیراعظم عمران خان کا صدرایردوان سےٹیلیفونک رابطہ، کورونا وائرس سےقیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس

پاکستان کے وزیراعظم  عمران خان نے  ترک صدر رجب طیب ایردوان  کو ٹیلی فون کرتے ہوئے  ترکی میں کورونا وائرس سے قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

1393296
وزیراعظم عمران خان کا صدرایردوان سےٹیلیفونک رابطہ، کورونا وائرس سےقیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس

پاکستان  کے وزیراعظم عمران خان نے  صدررجب طیب ایردوان سے ٹیلی فونک  رابطہ قائم کیا ہے۔ اردوان کو ٹیلی فون

پاکستان کے وزیراعظم  عمران خان نے  ترک صدر رجب طیب ایردوان  کو ٹیلی فون کرتے ہوئے  ترکی میں کورونا وائرس سے قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے  فلائٹ آپریشن کی بندش کے باعث  ترکی میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو سہولت دینے پر ترک صدر  رجب طیب ایردوان کا شکریہ ادا کیا  ہے۔

دونوں رہنماؤں  نے پاکستان اور ترکی کے کورورنا  وائرس کے خلاف جنگ میں ایک دوسرے کے ساتھ مل  کر کام کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے   کورونا  وبا سے نمٹنے  کےلیے ترکی سے مکمل تعاون، اظہاریکجہتی کےعزم کا اعادہ  بھی کیا ہے۔



متعللقہ خبریں