صدر ایردوان کا مالدوا کے  صدر ایگور دودون  سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر کے اطلاعاتی  ڈرایکٹریرٹ  سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صدر ایردوان نے کل مالدوا کے صدر  دودون سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے

1392891
صدر ایردوان کا  مالدوا کے  صدر ایگور دودون  سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے مالدوا کے  صدر ایگور دودون  سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا ہے۔

صدر کے اطلاعاتی  ڈرایکٹریرٹ  سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صدر ایردوان نے کل مالدوا کے صدر  دودون سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت میں  دو طرفہ  تعاون ،  تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس بات چیت میں  نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کے خلاف جنگ کے امور پر بھی غور کیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں