بوسنیا اور شمالی مقدونیہ کی ترکی سےکورونا کے خلاف جنگ میں مدد کی اپیل

بوسنیا کے سنجاک  کے علاقے   جہاں پر کورونا وائرس کی وجہ سے 51 افراد ہلاک ہوئے ہیں  صدر  نے صدر رجب طیب ایردوان سے کورونا کے خلاف جنگ کے لیے  عارضی اسپتالوں کے قیام کے لیے مدد کی اپیل کی ہے

1392389
بوسنیا اور شمالی مقدونیہ  کی ترکی سےکورونا کے خلاف جنگ میں مدد کی اپیل

سربیا کےعلاقے سنجاک جہاں پر  بوسنیائی باشندوں  کی اکثریت آباد ہے  کورونا وائرس کے خلاف  جنگ میں ترکی سے مدد کی درخواست کی  ہے۔

بوسنیا کے سنجاک  کے علاقے   جہاں پر کورونا وائرس کی وجہ سے 51 افراد ہلاک ہوئے ہیں  صدر  نے صدر رجب طیب ایردوان سے کورونا کے خلاف جنگ کے لیے  عارضی اسپتالوں کے قیام کے لیے مدد کی اپیل کی ہے۔

بوسنیا کے سنجاک کے  علاقے کی کونسل کے صدر کی جانب سے صدر ایردوان کو لکھے گئے خط  میں ادویات کی فراہمی کی درخواست کی گئی ہے۔

صدر کے نام خط میں علاقے میں 22 مریضوں  کی موجودگی  کا انکشاف کیا گیا ہے۔

"خط میں کہا گیا ہے کہ نووی پازار طبی  مرکز اپنی پوری ٹیم کے ساتھ اس وبا سے لڑنے کے لئے تیار ہے اور  آپ کی مدد سے اپنے متاثرہ مریضوں کو بہتر معیار کی خدمات فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ سنجاک   میں بیمار افراد کو یہاں پر مجود ہسپتالوں میں  زیر علاج رکھنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔  

شمالی مقدونیہ کے وزیر خارجہ نکولا دیمتریوف  نے بھی  کورونا وائرس کے خلاف جنگ  کے دائرہ کار میں ترکی سے  امداد کی اپیل کی  ہے۔  



متعللقہ خبریں