استنبول کےمختلف مقامات کونیلے رنگ سے منور کرتے ہوئے autism کی طرف لوگوں کی توجہ مبذول کروائی گئی

سلطان مہمت فاتح  پل ، یاوز سلطان سیلیم پل، اور گلاتا  ٹاور جیسے استنبول کے اہم مقامات جو استنبول کی علامت بھی سمجھے جاتے ہیں "2 اپریل  کو autism  سے آگاہی کے دن  کے طور پر دنیا بھر میں منائے جانے کے باعث استنبول  کی ان تمام عمارتوں کو بلیو لائٹ سے منور کر

1390533
استنبول کےمختلف مقامات کونیلے رنگ  سے منور کرتے ہوئے autism کی طرف لوگوں کی توجہ مبذول کروائی گئی
galata otizm.jpg

کل استنبول کے مختلف  مقامات  کونیلے رنگ میں منور کرتے ہوئے autism کی طرف عام لوگوں کی توجہ مبذول کروائی گئی۔

سلطان مہمت فاتح  پل ، یاوز سلطان سیلیم پل، اور گلاتا  ٹاور جیسے استنبول کے اہم مقامات جو استنبول کی علامت بھی سمجھے جاتے ہیں "2 اپریل  کو autism  سے آگاہی کے دن  کے طور پر دنیا بھر میں منائے جانے کے باعث استنبول  کی ان تمام عمارتوں کو بلیو لائٹ سے منور کرتے ہوئے ترکی میں بھی  بیک وقت منایا گیا ۔

دریں اثنا ، استنبول گرینڈ ایئرپورٹ (İGA) ایئر پورٹ آپریشنز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور جنرل منیجر قادری  سامنسنلو  نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ  وہ  خود autismسے متاثرہ فرد کے والد ہیں اور استنبول ہوائی اڈے کے ٹاور کو اس کی آگاہی مہم کے دائرہ کار میں نیلی روشنی سے روشن کیا ہے۔



متعللقہ خبریں