دہشتگردوں کی بلا اشتعال فائرنگ،دوترک فوجی شہید دو زخمی

شمالی عراق  میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کی اشتعال انگیز فائرنگ کے نتیجے میں دو ترک فوجی شہید اور دو زخمی ہو گئے

1385483
دہشتگردوں کی بلا اشتعال فائرنگ،دوترک فوجی شہید دو زخمی

شمالی عراق  میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کی اشتعال انگیز فائرنگ کے نتیجے میں دو ترک فوجی شہید اور دو زخمی ہو گئے۔

جووابی کاروائی میں  دہشتگردوں  کے چار ٹھکانوں پر حملہ کیا گیا جس میں 8 دہشتگرد بھِی مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق ،  یہ  واقعہ شمالی عراق کے علاقے حفتانین میں پیش آیا۔

دوسری جانب، شام میں فرات ڈھال آپریشن کے سلسلے میں  کی گئی کاروائی کے دوران 5 دہشتگرد مارے گئے جبکہ ترک اضلاع ماردین اور باتمان میں  دو دہشتگردوں کو گرفتار بھی کیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں