ترکی: کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 21 تک پہنچ گئی

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 947 اور اموات کی تعداد 21 ہو گئی ہے: وزیر صحت فخر الدین کھوجا

1382620
ترکی: کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 21 تک پہنچ گئی

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 21 تک پہنچ گئی ہے۔

وزیر صحت فخر الدین کھوجا نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 947 ہو گئی ہے۔ عمر رسیدہ مریضوں میں سے 12 اموات کے بعد وائرس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 تک پہنچ گئی ہے"۔



متعللقہ خبریں