چشمہ امن آپریشن:چار دہشتگردوں نے گرفتاری پیش کردی

چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں دہشتگرد تنظیم پی کے  کے کے چار دہشتگردوں نے گرفتاری پیش کر دی

1382024
چشمہ امن آپریشن:چار دہشتگردوں نے گرفتاری پیش کردی

چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں دہشتگرد تنظیم پی کے  کے کے چار دہشتگردوں نے گرفتاری پیش کر دی ۔
ترک وزارت دفاع کے مطابق،ترک کمانڈوز  کی کوششوں  سے چار دہشتگرد   گرفتاری پیش کرنے کے لیے قاءل ہو گئے۔
دریں اثنا ، ترک ضلع باتمان میں دو دہشتگردوں   جبکہ ضلع ماردین کی تحصیل نصائے بن میں ایک دہشتگرد نے  گرفتاری پیش کی 



متعللقہ خبریں