ایردوان ۔ پوتن ٹیلی فونک ملاقات
ایوانِ صدر نے ایردوان۔ پوتن مذاکرات کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے
1377418
اطلاع کے مطابق صدر رجب طیب ایردوان اور روسی صدر ولا دیمر پوتن کے درمیان کل ہونےو الی ٹیلی فونک ملاقات میں شامی علاقے ادلیب کی صورتحال پر غور کیا گیا ہے۔
ایوانِ صدر نے ایردوان۔ پوتن مذاکرات کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے ۔
جس کے مطابق 5مارچ کو روسی دارالحکومت ماسکو میں ادلیب کے معاملے پر طے پانے والے پروٹوکول کے دائرہ کار میں مطابقت قائم ہونے والے معاملات کے حوالے سے پیش رفت پر غور کیا گیا ہے۔