پی کےکے کے خلاف آپریشن،4 مزید دہشتگردوں نے گرفتاری پیش کردی

ترک  وزارت داخلہ    کے مطابق ، پولیس اور جینڈر میری  کی ٹیموں    کی کوششوں سے 4 مزید دہشت گرد  وں  نے  گرفتاری پیش کر دی

1374346
پی کےکے کے خلاف آپریشن،4 مزید دہشتگردوں نے گرفتاری پیش کردی

دہشت گرد تنظیم پی کےکے کے      خلاف  آپریشن جاری ہے ۔

 ترک  وزارت داخلہ    کے مطابق ، پولیس اور جینڈر میری  کی ٹیموں    کی کوششوں سے 4 مزید دہشت گرد  وں  نے  گرفتاری پیش کر دی ۔

 دریں اثنا٫ 1 دہشتگرد    نے تنظیم سے بھاگ کر  ضلع شرناق   کی سرحد پر خود کو  ترک حکام کے حوالے کر دیا ۔

 اس طرح سے سال رواں کے آغاز سے اب تک  تقریباً 55 دہشت گرد  گرفتاری پیش کر چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں