ترکی میں قپان- 3 آپریشن کا آغاز،دہشتگردوں کی نیندیں حرام

اس آپریشن کا مقصد  ضلع حقاری میں   موجود دہشتگردوں  کے ٹھکانوں  اور ان کے  اسلحے کے گوداموں  کو تباہ کرنے سمیت  انہیں پناہ دینے والے عناصر کا خاتمہ کرنا ہے۔

1372568
ترکی میں قپان- 3 آپریشن کا آغاز،دہشتگردوں کی نیندیں حرام

ترک وزارت داخلہ   نے  دہشت گرد تنظیم  پی کےکے   کے خلاف قپان 3 نامی آپریشن شروع کر دیا ہے۔

 خبر کےمطابق ، اس آپریشن کا مقصد  ضلع حقاری میں   موجود دہشتگردوں  کے ٹھکانوں  اور ان کے  اسلحے کے گوداموں  کو تباہ کرنے سمیت  انہیں پناہ دینے والے عناصر کا خاتمہ کرنا ہے۔

 اس آپریشن میں  جینڈرمیری ، پولیس اور دیگر حفاظتی اداروں   کی  تقریباً 58 ٹیمیں شامل ہونگی ۔



متعللقہ خبریں