ترکی: یورپی یونین وفد ترکی کے دورے پر

وزیر داخلہ سلیمان سوئے لُو کی یورپی یونین کے ہائی کمشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی جوزف بوریل فونٹیلس اور ان کے وفد کے ساتھ ملاقات

1371574
ترکی: یورپی یونین وفد ترکی کے دورے پر

ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سوئے لُو نے یورپی یونین کے ہائی کمشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی جوزف بوریل فونٹیلس اور ان کے وفد کے ساتھ ملاقات کی۔

سوئے لُو اور وفد کے درمیان مذاکرات وزارت داخلہ میں اخباری نمائندوں کے لئے تصاویر کے بعد بند کمرے میں ہوئے۔

مذاکرات میں یورپی یونین میں ترک وفد کے سربراہ اور سفیر کرسچئین برگر  نے بھی شرکت کی۔



متعللقہ خبریں