یونان کی سرحد عبورکرنے والے مہاجرین کی تعداد 1لاکھ 30 ہزارہوچکی ہے:وزیر داخلہ

وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو  نے کہا ہے کہ اب تک ضلع ایدیرنے کے راستے یونانی سرحد عبور کرنے والے مہاجرین کی تعداد 1 لاکھ 30 ہزار ہو چکی ہے

1370665
یونان کی سرحد عبورکرنے والے مہاجرین کی تعداد 1لاکھ 30 ہزارہوچکی ہے:وزیر داخلہ

وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو  نے کہا ہے کہ اب تک ضلع ایدیرنے کے راستے یونانی سرحد عبور کرنے والے مہاجرین کی تعداد 1 لاکھ 30 ہزار ہو چکی ہے ۔

 سوئیلو نے  ٹویٹر پر اپنے پیغام میں     یونانی سرحد عبور  کرنے والے مہاجرین کی  تعداد سے متعلق    تفصیلات   بتائیں اور کہا کہ  آج صبح سوا نو بجے  تک    ترکی سے یونان جانے والے مہاجرین کی تعداد  1 لاکھ 30 ہزار تک پہنچ چکی ہے۔



متعللقہ خبریں