ترکی سے نکلنے والے مہاجرین کی تعداد 76 ہزار 358 ہو گئی ہے: سوئے لُو

صبح 9 بج کر 55 منٹ سے لے کر اب تک براستہ ایدرنے ترکی سے نکلنے والے مہاجرین کی تعداد 76 ہزار 358 تک پہنچ چکی ہے: وزیر داخلہ سلیمان سوئے لُو

1369348
ترکی سے نکلنے والے مہاجرین کی تعداد 76 ہزار 358 ہو گئی ہے: سوئے لُو

ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سوئے لُو نے کہا ہے کہ ترکی سے نکلنے والے مہاجرین کی تعداد 76 ہزار 358 ہو گئی ہے۔

سوئے لُو نے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "صبح 9 بج کر 55 منٹ سے لے کر اب تک براستہ ایدرنے ترکی سے نکلنے والے مہاجرین کی تعداد 76 ہزار 358 تک پہنچ چکی ہے"۔


ٹیگز: #مہاجرین

متعللقہ خبریں