اسد قوتوں کے نئے حملے میں 1 فوجی شہید

اس حملے کے جوابی حملے میں شامی انتظامیہ کے 56 عناصر کو  ناکارہ بنا دیا گیا

1368856
اسد قوتوں کے نئے حملے میں 1 فوجی شہید

شام کے ادلیب  علاقے میں ملکی انتظامیہ کی اشتعال انگیز کاروائیاں جاری ہیں۔

علاقے میں  اسد قوتوں کے توپ کے گولوں سے حملے میں ایک فوجی شہید، جبکہ 2زخمی ہو گئے۔

وزارت ِ دفاع  نے اطلاع دی ہے کہ اس حملے کے جوابی حملے میں شامی انتظامیہ کے 56 عناصر کو  ناکارہ بنا دیا گیا  ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل کے اسد قوتوں کے حملے میں 33 ترک  فوجی شہید ہو گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں