ترکی:10 روز کے دوران 11 دہشتگردوں نے گرفتاری پیش کی

ترک ضلع ماردین  میں 10 روز کے دوران حفاظتی اہلکاروں کے ہاتھوں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 11 دہشتگردوں نے  گرفتاری پیش کی ہے

1365655
ترکی:10 روز کے دوران 11 دہشتگردوں نے گرفتاری پیش کی

 ترک ضلع ماردین  میں 10 روز کے دوران   حفاظتی اہلکاروں کے ہاتھوں    علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 11 دہشتگردوں نے  گرفتاری پیش کی ہے۔

 حفاظتی اہلکاروں  کی جاری کوششوں کے نتیجے میں  حال ہی مزید 2 دہشت گردوں نے خود کو ترک  قانون کے حوالے کیا   جنہیں  عدالت کے سامنے پیش کر دیا گیا ۔

 اس طرح سے ماردین  میں 10 روز کے دوران   11 دہشتگردوں نے گرفتاری پیش کی ہے ۔



متعللقہ خبریں