پی کےکے کے 2 مزید دہشت گردوں نے گرفتاری پیش کردی

شمالی عراق اور شام  سے  فرار ہوتےہوئے  پی کےکے کے 2 دہشتگردوں نے خود کو ترک حکام کے حوالے کر دیا

1365089
پی کےکے کے 2 مزید دہشت گردوں نے گرفتاری پیش کردی

شمالی عراق اور شام  سے  فرار ہوتےہوئے  پی کےکے کے 2 دہشتگردوں نے خود کو ترک حکام کے حوالے کر دیا ۔

وزارت دفاع کے مطابق ، ان  دونوں دہشتگردوں نے   ضلع شرناک اور ماردین   کی سرحد پر پر اپنی گرفتاری پیش کی ۔

 بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ  دہشتگرد تنظیم پی کےکے   سے  نجات پانے والوں کی تعداد  بڑھ رہی ہے  جس کے نتیجے میں  2 دہشتگردوں نے مزید اپنی گرفتاریاں پیش کر دی ہیں۔



متعللقہ خبریں