ترکی: 2 دہشتگردوں نے خود کو قانون کے حوالے کردیا

دہشتگرد تنظیم پی کے کے کے خلاف آپریشن کامیابی سے جاری ہے جس کے نتیجے میں شمالی شام سے فرار ہونے والے 2 دہشتگردوں نے  خود کو ضلع قلیس  اور  شانلی عرفا میں ترک حفاظتی اہلکاروں  کو حوالے کر دیا

1360791
ترکی: 2 دہشتگردوں نے خود کو قانون کے حوالے کردیا

شمالی شام سے فرار ہونے والے  2 دہشت گردوں نے خود کو  ترک قانون کے حوالے کر دیا ۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق ، دہشتگرد تنظیم پی کے کے  کے خلاف آپریشن کامیابی سے جاری ہے جس کے نتیجے میں شمالی شام سے فرار ہونے والے 2 دہشتگردوں نے  خود کو ضلع قلیس  اور  شانلی عرفا میں ترک حفاظتی اہلکاروں  کو حوالے کر دیا ۔



متعللقہ خبریں