ادلب اور اسکے مضافات میں ترکی کی حمایت میں مظاہرہ

اس مظاہرے میں شامل تحریک پسند رضوان العطرش نے کہا کہ بمباری سے بچنے والوں   کی پناہ گاہ ترکی   ہے

1359940
ادلب اور اسکے مضافات میں ترکی کی حمایت میں  مظاہرہ

شمال مغربی شام     کے علاقے ادلب میں جمع ہوئی عوام نے  ترکی کی حمایت میں مظاہرہ کیا ۔

یہ مظاہرہ اسد  نواز فوج اور اسکے حامیوں کے ادلب پر حملوں   کے خلاف  کیا گیا جس میں عوام  نے  شامی اور ترک پرچم اٹھا رکھے تھے ۔

 مظاہرے میں شامل تحریک پسند رضوان العطرش نے کہا کہ بمباری سے بچنے والوں   کی پناہ گاہ ترکی   ہے  جبکہ ہماری خواہش ہے کہ   کرد برداری اپنے علاقوں کا تحفظ کرے کیونکہ اگر یہ  علاقے   اسد نواز فوج  کے ہاتھوں میں چلے گئے تو ایک نیا انسانی بحران پیدا ہو سکتا ہے۔



متعللقہ خبریں