وزیر خارجہ   میولو  چاوش اولو کا چینی ہم منصب وانگ یی سے اظہار تعزیت

سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ،چاوش اولو  نے ہوبی صوبے کے دارالحکومت ووہان   میں نئی قسم کی کورونا وائرس پھیلنے کے بعد  ترک شہریوں کے  انخلاء کے عمل میں مدد پر وانگ کا شکریہ ادا کیا

1351393
وزیر خارجہ   میولو  چاوش اولو کا  چینی ہم منصب وانگ یی  سے اظہار تعزیت

وزیر خارجہ   میولو  چاوش اولو نے  چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔

سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ،چاوش اولو  نے ہوبی صوبے کے دارالحکومت ووہان   میں نئی قسم کی کورونا وائرس پھیلنے کے بعد  ترک شہریوں کے  انخلاء کے عمل میں مدد پر وانگ کا شکریہ ادا کیا ۔

چاوش اولو  نے اپنے چینی ہم منصب سے وائرس کی وجہ سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے  والوں کے لیے اظہار تعزیت کیا ۔



متعللقہ خبریں