جرمن چانسلرانگیلا مرکیل اترکی کے دورے پر

انگیلا مرکیل  جن کے استنبول میں دوطرفہ تعلقات  اور دیگر اہم موضوعات  پر استنبول میں صدر رجب طیب ایردوان سے   بات چیت کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے

1346643
جرمن چانسلرانگیلا مرکیل اترکی کے دورے پر

جرمن چانسلر انگیلا مرکیل صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر استنبول  تشریف  لائی ہیں ۔

انگیلا مرکیل کا لوانے والے  طیارے نے   اتا ترک ہوائی اڈے  پر  رات سوا گیارہ بجے لینڈنگ کی۔

اس قافلے میں ، انگیلا مرکیل اور ان کا  ہمراہی  وفد بھی  شامل  ہے۔ ان کی آمد کے موقع پر  ہوائی اڈے پر   سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے تھے ۔

انگیلا مرکیل  جن کے استنبول میں دوطرفہ تعلقات  اور دیگر اہم موضوعات  پر استنبول میں صدر رجب طیب ایردوان سے   بات چیت کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے کے علاوہ  یورپی یونین اور یورپی یونین کےساتھ  الحاق، کسٹم یونین  جیسے موضوعات پر بھی بات چیت کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔

علاوہ ازیں ان مذاکرات میں علاقائی اور بین الاقوامی امور بالخصوص لیبیا اور شام کے معاملات پر بھی تبادلہ خیال  کیے جانے کا امکان  ہے۔



متعللقہ خبریں