وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو کا بیلجیئم کے وزیر خارجہ فلپ گوفن سے ٹیلی فونک رابطہ

سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر  خارجہ میولود  چاوش اولو نے   بیلجیئم کے ہم منصب گوفن  سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے

1342692
وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو کا بیلجیئم کے وزیر خارجہ فلپ گوفن سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو  نے بیلجیئم کے وزیر خارجہ فلپ گوفن سے ٹیلی فونک رابطہ  کیا ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر  خارجہ میولود  چاوش اولو نے   بیلجیئم کے ہم منصب گوفن  سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

دونوں رہنماوں کے درمیان ہونے والی بات چیت  کے بارے میں کوئی   معلومات شیئر نہیں کی گئیں۔



متعللقہ خبریں