ترکی نےمزید 3 غیر ملکی دہشتگرد ملک بدر کر دیئے

ترکی نے  3 جرمن نژاد دہشتگردوں کو ملک بدر کر دیا جبکہ آج بھی 1 سویڈش نژاد دہشتگرد کو بھی آج ملک بدر کیا جائے گا

1341990
ترکی نےمزید 3  غیر ملکی دہشتگرد ملک بدر کر دیئے

 ترکی نے  3 جرمن نژاد دہشتگردوں کو ملک بدر کر دیا ۔

 ترک محکمہ داخلہ کےمطابق ، غیر ملکی دہشتگردوں کے ان کے آبائی ممالک بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے ۔

اسی سلسلے میں  3 جرمن نژاد  دہشتگردوں کو  ملک بدر کیا گیا ہے ۔

  دریں اثنا٫ محکمہ داخلہ  کا کہنا ہے کہ  1 سویڈش نژاد دہشتگرد کو بھی آج ملک بدر کیا جائے گا۔

 



متعللقہ خبریں