ترکی کی کوششوں سے لیبیا میں فائر بندی کی فضا پیدا ہو گئی

کل روس جانے والے  ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے اپنے ہم منصب سرگئی لاوروف  کے ہمراہ پریس کانفرس کا اہتمام کیا

1340248
ترکی کی کوششوں سے لیبیا میں فائر بندی کی فضا پیدا ہو گئی

لیبیا میں فائر بندی  کے لیے تیار کردہ مسودہ متن  پر قومی مطابقت حکومت کےو زیر اعظم فیض الاسراج نے دستخط کر دیے ہیں،  تو حفتر نے اس کے لیے صبح تک مہلت  کامطالبہ کیا۔

اس موضوع کے حوالے سے  مذاکرات کی غرض سے کل روس جانے والے  ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے اپنے ہم منصب سرگئی لاوروف  کے ہمراہ پریس کانفرس کا اہتمام کیا۔

انہوں نے بتایا کہ ہم نے کسی ممکنہ فائر بندی کے ماڈل پر مبنی ایک مسودہ متن کو وضع کیا ہے۔ اس متن پر خاصکر حفتر  کی  جانب سے  پیش کی جانے والی ترامیم کی  تجویز  پر بھی  مصالحت کی مفاہمت کو  ہم نے ملحوظ ِ خاطر رکھا  ہے۔

قطعی  ماہیت اختیار کرنے کے بعدسراج اور  لیبیا سرکاری اعلی کونسل کے صدر خالد الا مشری  کی جانب سے متن پر دستخط کرتے   ہوئے ترک فریق کے حوالے کرنے کی اطلاع دینے والے چاوش اولو نے مزید بتایا ہے کہ ہمارے روسی دوستوں کے مطابق حفتر فریق نے کل صبح تک مہلت مانگی ہے۔



متعللقہ خبریں