ترکی: ایردوان۔پوتن ملاقات
لیبیا سمیت علاقائی صورتحال پر بات چیت کی اور لیبیا میں مسئلے کے سیاسی حل کے دوام سے متعلق خواہشات کا اعادہ
1339144
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔
مذاکرات میں دونوں رہنماوں نے لیبیا سمیت علاقائی صورتحال پر بات چیت کی اور لیبیا میں مسئلے کے سیاسی حل کے دوام سے متعلق خواہشات کا ایک دفعہ پھر اعادہ کیا۔
کریملن سے جاری کردہ بیان میں بھی صدر پوتن کی صدر ایردوان، جرمن چانسلر اینگیلا مرکل اور بعض دیگر ممالک کے رہنماوں کے ساتھ ملاقاتوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ: آج صدر ایردوان جی۔7 اجلاس سے خطاب کریں گے
جی۔7 سربراہی اجلاس سے خطاب میں صدر ایردوان کا ترجیحی موضوع غزّہ ہو گا