ترکی: لیبیا میں فائر بندی کے بعد ایردوان۔ سراج ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان کی استنبول میں لیبیا قومی مفاہمتی حکومت کی صدارتی کونسل کے سربراہ فیض السراج کے ساتھ ملاقات

1339265
ترکی: لیبیا میں فائر بندی کے بعد ایردوان۔ سراج ملاقات

ترکی اور روس کی اپیل پر لیبیا میں فائر بندی کے بعد صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول میں لیبیا قومی مفاہمتی حکومت کی صدارتی کونسل کے سربراہ فیض السراج کے ساتھ ملاقات کی۔

بند کمرے کے یہ مذاکرات دولماباہچے  آفس  میں ہوئے اور  تقریباً اڑھائی گھنٹے تک جاری رہے۔

مذاکرات میں فائر بندی کے بعد لیبیا کی حالیہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔



متعللقہ خبریں