ترکی کا عراق میں آپریشن،خاتون دہشتگرد ڈرائیور سمیت ہلاک

دہشتگرد تنظیم  پی کےکے کی خواتین سرغناوں میں  شامل اسما٫ ارات عرف "دلال نورحق"  اور اس کے ڈرائیور کو ہلاک کر دیا گیا

1336989
ترکی کا عراق میں آپریشن،خاتون دہشتگرد ڈرائیور سمیت ہلاک

دہشتگرد تنظیم  پی کےکے کی خواتین سرغناوں میں  شامل اسما٫ ارات عرف "دلال نورحق"  اور اس کے ڈرائیور کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 حاصل شدہ معلومات کے مطابق، گزشتہ سال    کے اواخر میں  عراق کے علاقے قندیل میںِ ترک خفیہ  ادارے   اور ترک فوج نے ایک مشترکہ آپریشن کیا تھا جس میں اسما٫ ارات اور اس کے ڈرائیور زلان کوبانی کو  ہلاک کر دیا گیا ۔

 اسما ٫ارات    کی عمر 54 سال تھی  جس نے  سن 1989 میں پی کےکے   میں شمولیت اختیار کی تھی



متعللقہ خبریں