ترکی کی دوست اور  اتحادی ممالک کو بیس ملین لیرے کی امداد

در رجب طیب اردوان کے دستخط وں سے شائع کردہ فیصلے کے مطابق 3212 نمبرکے قانون کے کے دائرہ کار میں ، ان ممالک   کے  سرکاری یا نجی اداروں اور تنظیموں کو سامان یا خدمات کے تبادلے کی شکل میں   20 ملین ترک لیرے کی شکل میں مدد فراہم کی گئی ہے

1329301
ترکی کی دوست اور  اتحادی ممالک کو بیس ملین لیرے کی امداد

دوست اور  اتحادی ممالک کو  دی جانے والی امداد کی 20 ملین لیرا تک پہنچ گئی ہے۔

صدر رجب طیب اردوان کے دستخط وں سے شائع کردہ فیصلے کے مطابق 3212 نمبرکے قانون کے کے دائرہ کار میں ، ان ممالک   کے  سرکاری یا نجی اداروں اور تنظیموں کو سامان یا خدمات کے تبادلے کی شکل میں   20 ملین ترک لیرے کی شکل میں مدد فراہم کی گئی ہے۔

فیصلے کے دائرہ کار میں ،ان ممالک  کے سرکاری یا نجی  اداروں یا  تنظیموں کو   37 مخختلف شعبوں میں خدمات  فراہم کی گئی ہے۔

حکومت کی جانب سے فراہم کردہ فہرست میں سامان اور خدمات کی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں اور مزید  امداد  وزارت خارجہ کو فراہم کی جانے والی فہرست  کے دائرہ کار میں وضع کی جائے گی۔



متعللقہ خبریں