صدرِ ترکی کی برطانوی وزیراعظم سے بات چیت

سربراہان نے علاقائی و عالمی معاملات سمیت دو طرفہ باہمی تعلقات کے فروغ کا عندیہ دیا

1328761
صدرِ ترکی کی برطانوی وزیراعظم سے بات چیت

محکمہ اطلاعات کے مطابق صدر رجب طیب ایردوان  نے برطانوی وزیر ِ اعظم بورس جوہانسن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ اس   گفتگو میں لیبیا اور شام سمیت علاقائی معاملات اور دو طرفہ تعلقات پر غور کیا  گیا ۔

دونوں سربراہان نے  خاصکر ترکی اور برطانیہ کے  باہمی تعلقات کو ہر شعبے میں فروغ دینے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔

 

 



متعللقہ خبریں