چاوش اولو ۔ لاوروف ٹیلی فونک بات چیت

ادلیب اور لیبیا کے معاملات پر تبادلہ خیال

1328674
چاوش اولو ۔ لاوروف ٹیلی فونک بات چیت

وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو  نے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف  سے بات چیت کی ہے۔

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  وزیر چاوش اولو نے  روسی وزیر چاوش اولو سے  ٹیلی فون پر ادلیب اور لیبیا کے معاملات پر  تبادلہ خیال کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں