"انسداد دہشتگردی" ترکی میں قران -9 اور قران -10 آپریشنوں کا آغاز
علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف "قران 9 -کوہ جُدی" اور "قران -10 وادی قازان" نامی آپریشنز شروع کر دیئے گئے ہیں
1326592
!["انسداد دہشتگردی" ترکی میں قران -9 اور قران -10 آپریشنوں کا آغاز](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/ccbc/e681/f6ed/5db2e66e8fd1f.jpg?time=1718393939)
علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف "قران 9 -کوہ جُدی" اور "قران -10 وادی قازان" نامی آپریشنز شروع کر دیئے گئے ہیں۔
ترک محکمہ داخلہ کے مطابق ، ان آپریشنوں کا آغاز ترک اضلاع شرناق اور حقاری میں کیا گیا ہے ۔
بیان میں بتایا گیا ہے کہ شرناق میں جاری آپریشن میں 1260 اور حقاری کے آپریشن میں 730 حفاظتی اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔