ترکی اپنے مفادات کے لیے حساب دیتا نہیں جواب مانگتا ہے: نائب صدر

قومی اسمبلی   کے عام اجلاس سے خطاب کے دوران  نائب صدر نے کہا کہ   ترکی اپنے  مفادات کی روشنی میں قدم اٹھا رہا ہے اور ہم عالمی میدان میں  حساب  دہی سے نہیں  بلکہ جواب دہی سے کام لے رہے ہیں

1325210
ترکی اپنے مفادات کے لیے حساب دیتا نہیں جواب مانگتا ہے: نائب صدر

نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا ہے کہ عالمی  میدان میں  ترکی اپنے مفادات  کے لیے  حساب دہی  سے نہیں بلکہ  جواب دہی   سے کام  لے گا۔

قومی اسمبلی   کے عام اجلاس سے خطاب کے دوران  نائب صدر نے کہا کہ   ترکی اپنے  مفادات کی روشنی میں قدم اٹھا رہا ہے اور ہم عالمی میدان میں  حساب  دہی سے نہیں  بلکہ جواب دہی سے کام لے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر    ہم مشرقی بحیرہ روم میں  کھدائی تو کیا سرحد پار  فوجی آپریشن کرنے کا بھی اختیار  رکھتے ہیں۔

 


ٹیگز: #فواد , #ترکی

متعللقہ خبریں