ایشیائی پارلیمانی اسمبلی،ترکی مزید دو سال صدارت کرے گا
رکن ممالک نے ایک مشترکہ اعلامئیے میں اس بات کا فیصلہ کیا کہ سن 2020-2021 کے درمیان پارلیمانی اجلاس کی صدارت ترکی کے ہاتھ میں ہوگی
1324444
ترکی 2 سال مزید ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کی صدارت کرے گا۔
اس سلسلے میں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے 42 رکن ممالک 12 ویں اجلاس کےلیے ترک سیاحتی شہر انطالیہ میں یکجا ہوئے ۔
رکن ممالک نے ایک مشترکہ اعلامئیے میں اس بات کا فیصلہ کیا کہ سن 2020-2021 کے درمیان پارلیمانی اجلاس کی صدارت ترکی کے ہاتھ میں ہوگی ۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ واحد ملک ہے جس نے اسرائیل کے خلاف سخت ترین رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے، ایردوان
سال کی پہلی سہ ماہی میں ترک معیشت نے 5.7 فیصد کی شرح سے ترقی کی ہے