4 برطانوی شہری دہشت گرد ترکی سے ملک بدر

وزارت نے تحریری اعلان میں واضح کیا ہے کہ غیر ملکی دہشت گردوں کی ان  کے ممالک کو واپسی کا عمل جاری ہے

1323177
4 برطانوی شہری دہشت گرد ترکی سے ملک بدر

ترک دفترِ خارجہ نے  اطلاع دی ہے کہ 4 برطانوی شہریت کے حامل دہشت گردوں کو ملک بدر کر دیا گیا ہے۔

وزارت نے تحریری اعلان میں واضح کیا ہے کہ غیر ملکی دہشت گردوں کی ان  کے ممالک کو واپسی کا عمل جاری ہے۔

اس دائرہ کار میں انگلستان  کی شہریت کے حامل 4 دہشت گردوں کو ان کے ملک بھیج دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں