ترکی نے 2 جرمن شہریوں کو ملک بدر کر دیا

ترک محکمہ داخلہ کے مطابق   غیر ملکی دہشتگردوں  کو ملک بدر کرتےہوئے ان کے رہائشی ممالک  بھیجنے کا سلسلہ  جاری ہے

1321923
ترکی نے 2 جرمن شہریوں کو ملک بدر کر دیا

دو جرمن شہریوں کو  ترکی نے ملک بدر کر دیا ۔

 ترک محکمہ داخلہ کے مطابق   غیر ملکی دہشتگردوں  کو ملک بدر کرتےہوئے ان کے رہائشی ممالک  بھیجنے کا سلسلہ  جاری ہے۔

اسی  سلسلے میں دو جرمن شہریوں کو مزید  ملک بدر کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں