ترکی: 11 فرانسیسی دہشت گردوں کو فرانس کے حوالے کر دیا گیا

غیر ملکی دہشت گردوں کی ان کے ملکوں کو واپسی کا کام جاری ہے، فرانس  کے شہری 11 دہشت گردوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا

1320088
ترکی: 11 فرانسیسی دہشت گردوں کو فرانس کے حوالے کر دیا گیا

ترکی سے فرانس  کے شہری 11 دہشت گردوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت داخلہ  کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق غیر ملکی دہشت گردوں کی ان کے ملکوں کو واپسی کا کام جاری ہے۔

اس دائرہ کار میں 11 فرانسیسی شہریوں کو ان کے ملک بھیج دیا گیا ہے۔  


ٹیگز: #ڈی پورٹ

متعللقہ خبریں