ترکی نے غیر ملکی دہشت گرد کو ڈی پورٹ کر دیا

آسٹریلیا الاصل غیر ملکی دہشت گرد کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے: ترکی وزارت داخلہ

1319583
ترکی نے غیر ملکی دہشت گرد کو ڈی پورٹ کر دیا

ترکی کی وزارت داخلہ نے آسٹریلیا الاصل غیر ملکی دہشت گرد کو ڈی پورٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق غیر ملکی دہشت گردوں کی ان کے ملکوں کو واپسی کا عمل جاری ہے۔

اس دائرہ کار میں آسٹریلیا الاصل غیر ملکی دہشت گرد کو اس کے ملک کے حوالے کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں