صدر ایردوان نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن لوٹ آئے ہیں

صدر ایردوان اور  ان کے ہمراہی وفد  کو لے جانے والا خصوصی طیارہ   "TRK" ترکی کے مقامی وقت کے مطابق    ا رات گئے    انقرہ کے ایسن بوعا  ہوائی اڈے پر لینڈ کیا

1318698
صدر ایردوان نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن لوٹ آئے ہیں

صدر رجب طیب ایردوان نیٹو رہنماؤں کے سربراہی  اجلاس میں شرکت اور سرکاری مذاکرات  میں شرکت کے بعد  برطانیہ سے واپس  ترکی لوٹ آئے ہیں۔

صدر ایردوان اور  ان کے ہمراہی وفد  کو لے جانے والا خصوصی طیارہ   "TRK" ترکی کے مقامی وقت کے مطابق    ا رات گئے    انقرہ کے ایسن بوعا  ہوائی اڈے پر لینڈ کیا۔

ہوائی اڈے پر  صدر ایردوان کا نائب صدر فواد اوکتائے ،  انقرہ کے گورنر  واسپ  شاہین ، انقرہ پولیس محکمہ پولیس کے سربراہ   ثروت  یلماز  اور دیگر اعلیٰ حکام  نے  ہوائی اڈے پر استقبال کیا۔

صدر رجب طیب ایردوان اور ان کی اہلیہ ایمنے ایردوان ، وزیر خزانہ بیرات البائراک ، وزیر خارجہ خارجہ میولود چاوش اولو ، وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار  ، نوجوانوں اور کھیلوں کے وزیر مہمت محرم قصاپ اولو  ، جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے ترجمان  عمر  چیلیک ۔ آق پارٹی  کے ازمیر سے رکنِ پارلیمنٹ  بن علی یلدم ، صدارتی اطلاعاتی  امور کے چئیرمین  فاحرتین  آلتون اور صدارتی ترجمان ابراہیم قالن  بھی انقرہ واپس پہنچ  چکے ہیں ۔



متعللقہ خبریں