ایردوان ۔ شاہ سلمان ٹیلی فونک ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان کا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ان کے بھائی متعب بن عبدالعزیز  کی وفات  پر اظہارِ تعزیت

1317156
ایردوان ۔ شاہ سلمان ٹیلی فونک ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز  کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

وزارت مواصلات  سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر رجب طیب ایردوان نے ٹیلی فون کر کے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز  سے ان کے بھائی متعب بن عبدالعزیز  کی وفات  پر اظہارِ تعزیت کیا۔



متعللقہ خبریں