صدر ایردوان کو شجر کاری مہم کے دوران ریکارڈ پودے لگانے کا ایوارڈ

صدر رجب طیب ایردوان کی جانب سے  11نومبر کو قومی شجر کاری   کے دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا گیا  تھا  اور  11 نومبر کو ایک گھنٹے میں ترکی کے 81 صوبوں میں  دو ہزار  23 مقامات پر گیارہ ملین پودوں کو   ایک ملین افراد کی جانب سے لگائے گئے تھے

1311460
صدر ایردوان کو  شجر کاری مہم کے دوران ریکارڈ پودے لگانے کا ایوارڈ
corum agac fidan rekor.jpg

وزیر  زراعت و  جنگلات پاک دیمرلی نے کہا ہے کہ  "قومی شجر کاری کی مہم" کے موقع پر  چورم میں  تین لاکھ  تین ہزار 150 پودوں  کی  ایک گھنٹے  میں سب سے زیادہ لگانے  کی ریکارڈ دستاویزات صدر رجب طیب ارایردوان  کو دی گئی ہیں۔

صدر رجب طیب ایردوان کی جانب سے  11نومبر کو قومی شجر کاری   کے دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا گیا  تھا  اور  11 نومبر کو ایک گھنٹے میں ترکی کے 81 صوبوں میں  دو ہزار  23 مقامات پر گیارہ ملین پودوں کو   ایک ملین افراد کی جانب سے لگائے گئے تھے۔

 

چورم  کے 2 ہزار 23 پوائنٹس میں سے ایک میں 3 ہزار افراد کی شرکت نے ریکارڈ سطح پر پودے لگائے۔ چورم   نے  انڈونیشیا  کی جانب سے 1 گھنٹے  میں  زیادہ سے زیادہ پودے لگانےکا ریکارڈ  اپنے ہاتھوں میں لے لیا ہے۔

وزیر زراعت و جنگلات پاک دیمرلی  نے  چورم کے اس عالمی ریکارڈ ر کی دستاویزات  صدر رجب طیب ایردوان کو پیش کی ہیں۔



متعللقہ خبریں