شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کاروائی،6 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقوں زاپ  اور متینہ پر فضائی حملوں میں  6 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے

1302482
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کاروائی،6 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقے زاپ   پر ایک فضائی حملے میں  2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

 ترک محکمہ دفاع کےمطابق، شمالی عراق کے  علاقے زاپ پر   ترک فضائیہ نے آپریشن کیا   جس میں   علیحدگی پسند تنظیم پی کےکےکے دو دہشتگرد مارے گئے۔

  دریں اثنا٫ایک دیگر علاقت متینہ پر بھی ترک فضائیہ نے بمباری کی جس میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔

 



متعللقہ خبریں