شمالی عراق پر ترک فضائیہ کا حملہ،5 دہشتگرد ہلاک

ترک محکمہ دفاع کےمطابق، یہ کاروائی شمالی عراق کے علاقے آواشین میں کی گئی   جہاں   ڈرون   طیارے کی مدد سے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا

1300169
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کا حملہ،5 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے 5 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 ترک محکمہ دفاع کےمطابق، یہ کاروائی شمالی عراق کے علاقے آواشین میں کی گئی   جہاں   ڈرون   طیارے کی مدد سے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ علاقے میں آپریشن جاری ہے۔



متعللقہ خبریں