صدر ایردوان کی سیکرٹری جنرل ونیو گٹیرس سے ملاقات

استنبول میں قصر واحدت الدین  میں ہونے والے بند کمرے کی اجلاس میں  ہونے والی یہ ملاقات تقریباً  ایک گھنٹہ جاری رہی

1298494
صدر ایردوان کی  سیکرٹری جنرل ونیو گٹیرس سے ملاقات

صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس  کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔

استنبول میں قصر واحدت الدین  میں ہونے والے بند کمرے کی اجلاس میں  ہونے والی یہ ملاقات تقریباً  ایک گھنٹہ جاری رہی۔

اس موقع پر  وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو اطلاعاتی  امور کے چئیرمین، فاحروتین آلتون، صدارتی ترجمان  ابراہیم قالن  اور ترکی کی قومی اسمبلی میں خارجہ کمیشن کے چئیرمین   وولکان  بوزکیر بھی موجود تھے۔



متعللقہ خبریں